ایام العرب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عرب کی زمانہ اسلام سے پہلے کی لڑائیاں، ایام جاہلیت کی قبائلی جنگیں، ان جنگوں کی تاریخ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عرب کی زمانہ اسلام سے پہلے کی لڑائیاں، ایام جاہلیت کی قبائلی جنگیں، ان جنگوں کی تاریخ۔